کم عمری کی شا دی کسی جماعت، مذہب یا فرقے سے ہوں ہم خلاف ہیں۔ فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کم عمری کی شا دی کسی جماعت، مذہب یا فرقے سے ہوں ہم اس کے خلاف ہیں ۔انسانیت کے ناتے ہمارا فرض ہے کہ ان ظالمانہ رسوم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ” کم عمری کی شا دی کسی بھی جماعت سے ہوں، کسی بھی مذہب یا فرقے سے ہوں ہم کم عمری کی شا دی کے خلاف ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ انسانیت کے ناتے ہمارا فرض ہے کہ ان ظالمانہ رسوم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔