تحریک انصاف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے: چوہدری فواد حسین
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی نیوز کانفرنس توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں بیرون ملک مقیم پاکستا نیوں کو ووٹ کا حق دینے میں ساتھ دینگی۔انتخابی اصلاحات کے تحت ووٹنگ کا جدید نظام لا رہے ہیں۔ تحریک انصاف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے۔کابینہ نے 2آرڈیننس منظور کیے ہیں۔۔۔آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے اقدامات کا اختیار دیا گیا ہے۔