سیالکوٹ : شہر اقبال اور گردونواح میں ٹھنڈی ہواؤں اور بارش سے موسم خوشگوار
سیالکوٹ : شہر اقبال اور گردونواح میں ٹھنڈی ہواؤں اور بارش سے موسم خوشگوار , اگوکی، سمبڑیال، بمبانوالہ، ڈسکہ، موترہ، پسرور، بڈیانہ میں بھی بارش
سیالکوٹ : بارش کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں کھڑا ہوگیا، شہریوں کو پریشانی , بارش کے دوران ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہوئی، سماجی کارکن محمد ندیم , انتظامیہ و میونسپل کارپوریشن عملہ کے بارش کے کھڑے پانی بارے اقدامات جاری.