سوشل میڈیا پر ڈرٹی نائٹ کے حوالے سے ایک پیچ چل کام کررہا تھا,ڈانس پارٹیاں منعقدکرانےوالےگروہ کےکارندےارسلان کو گرفتارکرلیا،ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز
اے ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز کی پریس کانفرنس, پریس کانفرنس کرتے ہوےاے ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز نے کہاکہ کلفٹن میں نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں جرائم سے،ایک خصوصی مہم کا آغا زکیا جس کا نام ریسکیوئنگ یوتھ سیونگ فیوچر ہے،سوشل میڈیا پر ڈرٹی نائٹ کے حوالے سے ایک پیچ چل کام کررہا تھا،ڈرٹی نائٹ میں۔سوشل میڈیا پر نوجوان جوڑوں کو مدعو کیا گیا،ایونٹ کا مقصد نوجوان جوڑوں کو بلا کر ان سے پیسے لوٹنا تھا،اے ایس پی سوہائے عزیز نے کہا کہ گرفتار ملزم نے 3 نومبر کو کرائے جانے والے ایونٹ کا ٹکٹ 25 ہزار روپے تھا،گرفتار ملزم کا نام ارسلام قمر ہے،ملزم نے ابتدائی تفتیش میں دو افراد کو ٹکٹ فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔کلفٹن کے علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث دو ملزم بھی گرفتار کیا،گرفتار منشیات فروش مہران نوجوانوں کو آئس فروخت کرتا تھا