لاکھوں ووٹوں کی گنتی باقی رہنے کے باوجودفتح کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں۔ٹرمپ
امریکی صدر اور ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی صبح کہاہے کہ ان کے دوبارہ انتخاب کی مہم نے غیرمعمولی نتائج د ئے ہیں اور وہ ہرچیزجیت رہے ہیں کیونکہ متعدد"میدان جنگ ریاستوں" میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں کسی بڑے امریکی میڈیا نے کسی فاتح کو نہیں دکھایا۔