مسجد نبوی شریف میں بارش کے لیے خصوصی نماز نماز استقاء اور خصوصی دعا مانگ مانگی جارہی ہے۔
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں آج شاہ سلمان کے احکام کے مطابق بارشوں کے نا ہونے کی وجہ سے مسجد نبوی شریف میں بارش کے لیے خصوصی نماز نماز استقاء اور خصوصی دعا مانگ کا اہتمام کیا گیا۔