وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات.وزیراعلیٰ کی سینیٹر منتخب ہونے پر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو مبارکباد ،نیک خواہشات کا اظہار۔آپ کی کامیابی عمران خان کے نئے پاکستان کی جیت ہے۔عثمان بزدارکپتان کی ٹیم کا ایک اور با صلاحیت اور وفادار کھلاڑی ایوان بالا میں پہنچا ہے۔تبدیلی کے سفر میں شہزاد وسیم اپنی بھرپور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔عثمان بزدار
نئے پاکستان کی تعمیر میں ہم سب نے ٹیم ورک کے طو رپر آگے بڑھنا ہے۔نیا پاکستان امیر اور غریب کا فرق مٹا دے گا۔عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان اس پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں جس کا خواب بانیان پاکستان نے دیکھا ۔چند عاقبت نا اندیش عناصر تبدیلی سے خوفزدہ ہیں
یہ عناصرجان لیں کہ 22 کروڑ عوام نئے پاکستان کی تعمیر چاہتے ہیں ۔ فرسودہ اور بوسیدہ نظام سے عوام کو کچھ نہیں ملا ۔عثمان بزدار
اب عوام کی خاطر سب کچھ بدلنا ہے ۔ انشاء اللہ وزیر اعظم عمران خان ایک پاکستان بنانے کا وعدہ پورا کریں گے ۔ عثمان بزدار
سینئر صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان ، صوبائی