چیئرمین نیشنل بینک،زرعی ترقیاتی بینک،فرسٹ ویمن بینک اورایس ایم ای بینک کے صدورکوعہدوں سے فارغ کردیا
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ دورحکومت میں قواعد کے خلاف بھرتی ہونے والے افرادکوبرطرف کردیا گیا ہے۔نیشنل بینک،زرعی ترقیاتی بینک،ایس ایم ای بینک کے سربراہ کوعہدوں سے ہٹا دیا گیاہے