Waqt News
Saturday | December 14, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہ
  • ہندوستان بھر میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے جاری
  • آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے
  • پاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کا معاہدہ
  • وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، اسپتال پر حملہ تو جنگوں میں بھی نہیں ہوتا۔ لاہور ہائیکورٹ
  • وزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ
  • جمہوریہ چیک امریکہ سے 12 فوجی ہیلی کاپٹر خریدے گا
  • کمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق
  • حکومت پاکستان کو شملہ معاہدہ سے نکل آناچاہیے۔وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان
  • حکومت آزادی اظہاررائےاورمعلومات تک رسائی کےحقوق کی مکمل ضمانت دیتی ہے. وزیرمملکت پارلیمانی امور
  • مقبوضہ کشمیر میں برف باری جاری،متعدد مقامات پر آمد و رفت متاثر
  • حکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوان
  •  شیخ رشید کا لالہ موسیٰ میں ریلوے ٹریک کواپ گریڈ کرنے کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کا اعلان
  • پاکستان جنوبی ایشیا ءکی معاشی ترقی اور علاقائی انضمام کے خواب کے تعبیر کےلئے کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ عبد الرزاق داﺅد
  • حکومت پاکستان کو شملہ معاہدہ سے نکل آناچاہیے۔ راجہ محمد فاروق حیدر خان
  • جنوبی افریقہ آئندہ سال پاکستان میں3ٹی 20میچز کھیلنے پر راضی
  • راولپنڈی ٹیسٹ،میچ ڈرا کی جانب گامزن، تیسرا روز بھی خراب موسم کی نذر
  • وکلاء ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔ جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی
  • اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج
  • وزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا
  • برطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاب
  • اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
  • پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ
  •  آغاسراج حسین درانی کی ضمانت منطور ، رہا ئی اور نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم
  • نیوزی لینڈ: آتش فشاں کا دھماکہ: چھ لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد 22
  • حیدرآباد شہر میں آٹے کا بحران، 40 روپے کلو والا آٹا 55 روپےمیں فروخت
  • پیزا کھائیں اور کیلوریز جلانے کے لئے 4 گھنٹے چہل قدمی کریں۔
  • وزیراعظم کی انتھک محنت کے باعث پاکستان معاشی استحکام کی منزل کی جانب تیزی سے رواں دواں ہے۔ فردوس عا شق اعوان
  • امریکا چین تجارتی معاہدہ طے، صدر ٹرمپ کی منظوری کا انتظار
  • اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہ

مقبوضہ کشمیر: پابندیاں اور مواصلاتی بلیک آﺅٹ کے مسلسل 60روز، نظام زندگی درہم برہم

Oct 04, 2019 | 16:47 4:47 PM, October 04, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مقبوضہ کشمیر: پابندیاں اور مواصلاتی بلیک آﺅٹ کے مسلسل 60روز، نظام زندگی درہم برہم

مقبوضہ وادی کشمیر اور جموںکے مسلم اکثریتی علاقوں میں آج فوجی محاصرے اور مواصلاتی پابندیوں کو 60روز مکمل ہوگئے ہیںجس کی وجہ سے کشمیری عوام کو شدید مشکلات کاسامنا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں بڑی تعداد میں تعینات بھارتی فوجیوںکی وجہ سے کشمیری عوام مسلسل شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ کشمیری عوام مواصلات سے پہلے کے دور میں زندگی بسر کررہے ہیں کیوں کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز موجود نہیں ہیں۔ اگرچہ کچھ علاقوں میں لینڈ لائن سروس بحال کردی گئی ہے تاہم موبائل فون کے مقابلے میں لینڈ لائن کنکشنوں کی تعدادکافی کم ہے۔تمام مرکزی بازار بند ہیں۔ دفاتر اور تعلیمی ادارے اگرچہ کھلے ہوئے ہیں لیکن شاید ہی کوئی وہاں کا رخ کرتاہے ۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم موجودگی کے باعث کچھ کلومیٹر کا فاصلہ بھی انتہائی طویل لگتا ہے کیونکہ وہاں تک پہنچنے کیلئے کئی سیکیورٹی چیک پوسٹیں عبورکرنا پڑتی ہیں۔مواصلاتی پابندیوںکی وجہ سے وادی کشمیر کے مختلف حصوںمیں رہنے والے کشمیریوںکا ایک دوسرے سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔ اگرچہ مقامی اخبارات روزانہ شائع ہوتے ہیں ، لیکن وہ اب صرف چند صفحات تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں اوران بنیادی طور پر حکومت کے موقف اور بعض سیاسی معاملات کو اجاگر کیاجاتا ہے ۔ انٹرنیٹ کی عدم موجودگی میں بیشتر اخبارات 5 اگست کے بعد سے اپنے آن لائن ایڈیشن اپ ڈیٹ نہیں کر پارہے ہیں۔ مواصلاتی پابندیوں کے باعث ہسپتال بری طرح متاثرہو ئے ہیں صحت کی مختلف اسکیموں کے تحت بہت سے کیسز کی کلیئرنس تاخیر کا شکار ہے ۔ مختلف اسپتالوں نے انتظامیہ سے کم سے کم لیز لائن دینے کی درخواست کی ہے تاکہ وہ ان کیسز کو جلد سے جلد نمٹایاجاسکے ۔تاہم ان کی درخواستوں پر کوئی کارروائی نہ ہونے سے مریضوں کو بدترین صورتحال کا سامنا ہے ۔ایک ہسپتال کی انتظامیہ نے میڈیا کو بتایا کہ انٹرنیٹ نہ ہونے کے باعث ہم تذبذب کا شکار ہیں کیونکہ ہم مریضوںکو ہسپتال سے نکال بھی نہیں سکتے اور ہم ان کے کیسز پرکارروائی بھی نہیں کرسکتے ۔ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث ہسپتالوںکے مختلف شعبوں کےلئے ضروری ترقیاتی منصوبوںپر کام بھی بری طرح متاثر ہو اہے کیونکہ ٹینڈرز جاری نہیں کئے جاسکے ہیں۔ صورہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مختلف اخبارات میں ای ٹینڈرز شائع کرتاہے تاہم انٹرنیٹ کی عدم موجودی کے باعث ٹینڈر جاری نہیں کئے جاسکے اورکام کا مزید بوجھ بڑھ گیا ہے ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • چین کی سیاسی جماعت کے لیڈر کے گھرسے 40 ارب ڈالر اور13 ٹن ...

    Oct 04, 2019 | 10:52
  • سکاٹ لینڈ میں والدین پر بچوں کا بوسہ لینے کی پابندی

    Oct 04, 2019 | 12:47
  • اسلام آباد: یونیورسٹی کا طالبعلم انتظامیہ کی مبینہ ...

    Oct 04, 2019 | 18:26
  • محکمہ موسمیات نے سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ ...

    Oct 04, 2019 | 11:31
متعلقہ خبریں
  • مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے ...

    Nov 30, 2019 | 01:31
  • لاہور:مشتعل وکلاکااحتجاج,ٹریفک کانظام درہم برہم

    Dec 11, 2019 | 18:18
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کافوجی محاصرہ آج مسلسل ایک ...

    Nov 26, 2019 | 11:08
  • نئے بلدیاتی نظام سے فنڈز کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے ...

    Nov 24, 2019 | 19:56
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group