وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میٹرو بس سروس کیلئے 64 نئی میٹرو بسوں کو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی میٹرو بس ڈپو آمد صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور اعلی حکام نے وزیراعلیٰ عثمان بزدا رکا خیرمقدم کیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میٹرو بس سروس کیلئے 64 نئی میٹرو بسوں کو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نقاب کشائی کی اور نئی بس کا معائنہ کیا وزیر اعلی جدید بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے وزیر اعلی نے جدید بسوں میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کو سراہا