کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستان

وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا غیر ملکی تارکین وطن 27 دن میں پاکستان چھوڑ کر چلے جائیں افغان تارکین وطن کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکال باہر کیا جائے اگر کوئی اس غلط فہمی میں ہے کہ طاقت کے زور پر کوئی بچ جائیگا تو وہ غلط ہیں پاکستان اس بات کی ایجازت نہیں دے سکتا کہ جن افغان بھائیوں کو ہم نے یہاں روکا وہ ملک میں بد امنی پھیلائیں قلعہ سیف اللہ اور ژوب میں ہونے والی دہشت گردی میں افغان باشندے ملوث تھے 5 لاکھ 84 ہزار افغان مہاجرین بلوچستان میں موجود ہیں 2 لاکھ 74 ہزار افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ ہیں افغان مہاجرین کے انخلاء کے لئے صوبائی حکومت بھرپور تعاون کرےگی نادرا ٹری سے افغان مہاجرین کو نکالا جائیگا، افغان مہاجرین کو غیر قانونی طور پر فیملی ٹری میں آیا ہو اسکا ڈی این اے کیا جائیگا ایپکس کمیٹی کے تمام فیصلوں پر صوبائی حکومت عمل درآمد کرائےگی بلوچستان میں 10 اکتوبر کو ایپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا