ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے خطاب کے دوران ڈائس پر تقریر کرنے آئے تو سٹیج ٹوٹ گیا
یوسف رضاگیلانی پیپلز لاٰئیرز فورم کی تقریب سے خطاب کرنے آئے۔۔ خطاب شروع ہونے کے کچھ دیر بعد اچانک سٹیج ٹوٹ گیا تاہم سابق وزیر اعظم اور دیگر وکلا نے خود کو فوری سنبھال لیا،اس صورتحال پرتقریب میں موجود وکلاء اور صحافیوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھری تو سابق وزیر اعظم نے بھی مذاق میں کہہ دیا کہ اسٹیج ان کا وزن برداشت نہیں کرسکا۔۔