وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Sep 04, 2018 | 00:31

ملک بھر میں جہاں یوم دفاع 6 ستمبر کی تیاریاں عروج پر ہیں ، وہیں وفاقی دارلحکومت میں ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی کی وجہ سے موٹر سائکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ،،، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 5 اور 6 ستمبر تک کیلئے عائد کی گئی ہے،، ضلعی انتظامیہ نے موقف اپنایا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

مزیدخبریں