ہالی وڈ مسٹری تھرلر فلم "بیڈٹائمز ایٹ دی ایل رائل" کی، جس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے،

Sep 04, 2018 | 07:29

سات اجنبی ایک ہی جگہ اکٹھے، سب کے پاس ایسا راز، جس کو وہ چھپانا چاہتے ہیں، جبکہ ان کی نجات بھی ناممکن نظر آرہی ہے، جس کے بعد صرف تباہی اور بربادی ہے، جو کسی دوزخ سے کم نہیں، یہ کہانی ہے ہالی وڈ مسٹری تھرلر فلم "بیڈٹائمز ایٹ دی ایل رائل" کی، جس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ فلم پانچ اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،

مزیدخبریں