امریکہ میں سمندری طوفان سے فلوریڈا کے جنوبی علاقے میں شدید بارش
امریکہ میں سمندری طوفان Gordon سے فلوریڈا کے جنوبی علاقے میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ شدید بارش ہورہی ہے۔ سمندری طوفان کی اطلاع دینے والے قومی ادارے نے کہاہے کہ آج رات وسطی امریکہ کے خلیجی ساحل پہنچنے پر طوفان کی شدت میںاضافہ متوقع ہے۔