جنوبی افریقہ: اسلحے کے گودام میں دھماکہ ، 8 افراد ہلاک

Sep 04, 2018 | 12:40

جنوبی افریقہ کے شہر سمرسیٹ ویسٹ میں اسلحے کے گودام میں دھماکوں سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائر ڈیپارٹمنٹ نے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمرسیٹ ویسٹ میں اسلحے کے گودام میں دھماکوں سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ، یہ گودام جرمنی کی کمپنی رائن میٹل ڈیفنس اور جنوبی افریقہ کی اسلحہ بنانے والی کمپنی ڈینل کی ملکیت ہے، اس کمپنی کا بنایا ہوا اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد جنوبی افریقہ اور دنیا کے کئی ملکوں میں پولیس استعمال کرتی ہے۔

مزیدخبریں