یورپی پارلیمان میں مسئلہ کشمیر پر ان کیمرا بریفنگ، کشمیر کی آئینی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی پارلیمان میں مسئلہ کشمیر پر ان کیمرا بریفنگ ہوئی جس میںکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر مودی سرکارکوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اجلاس میں یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کی طرف سے کشمیر کی آئینی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ برطانوی مندوب فل بینئن کی بھارت پر مذاکرات کے لیے دبائو کی تجویز دی گئی۔ برطانوی مندوب کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت سیاسی قیدی فوری رہا کرے اور کشمیر میںنافذ کرفیو کوفوری طور ختم کرے