وزیراعظم کا بحالی کے کام میں مصروف مزدوروں کیلئے50لاکھ روپے کا اعلان
وزیراعظم کا بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ بی بی نانی پل کا دورہ۔پل بحال کرنیوالوں کیلئے 30لاکھ روپے کا اعلان۔گیس پائپ لائنوں کی بحالی میں مصروف عملے کیلئے بھی 10لاکھ روپے کا اعلان۔۔۔شدید بارشوں کے باعث بی بی نانی پل کو نقصان پہنچا ٹریفک معطل ہونے سے ہزاروں مسافر پھنس کررہ گئے تھے۔این ایچ اے ، پاک فوج اور دیگر اداروں نے بہترین کاوشوں سے پل کو 8گھنٹے میں بحال کیا۔محمدشہباز شریف