Waqt News
Sunday | December 03, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی آلودگی میں دوسرے نمبر پر
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے
  • پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے میں نئے ریکارڈ بنا ڈالے
  • اکبر ایس بابر نے PTI انٹرا پارٹی الیکشن کو فراڈ قرار دے کر مسترد کر دیا
  • ہمیں اپنی نسلوں کیلئے کرہ ارض کو محفوظ بنانا ہے: وزیراعظم
  • پیپلزپارٹی پنجاب میں ن لیگ کے مخالف کو ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے: رانا ثنا اللہ
  • کچھ لوگوں کو ہواؤں کے رُخ اُن کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے: بلاول بھٹو
  • پی آئی اے کی مدینہ جانیوالی پرواز کے انجن میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ
  • مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب 'سلیکشن' قرار دے دیا
  • پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن : چیئرمین سمیت تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب
  • شدید دھند:لودھراں اور بہاولپور میں خوفناک ٹریفک حادثات ،خاتون جاں بحق ،10زخمی
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں 100 انڈیکس کاروباری ہفتہ بلند ترین سطح 61779 رہا
  • جنوبی کوریا نے پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا
  • جب تک پی ٹی آئی ختم ہونے کا یقین نہیں ہوجاتا الیکشن نہیں ہونے دیا جائے گا۔زلفی بخاری
  • 9 مئی کے دیگر مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا معاملہ:چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
  • آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • نیب نے چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
  • محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
  • کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا
  • کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام
  • سولر پینلز درآمد کرنے کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ذمہ داری بینکوں پر عائد
  • عماد وسیم بھی بی بی ایل میں میلبرن سٹارز کی جرسی پہننے کو تیار
  • قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا: محسن نقوی
  • چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پرفیصلہ محفوظ
  • ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال
  • توہین الیکشن کمیشن کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
  • لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے خنکی میں اضافہ
  • سب سے بڑی عالمی تجارتی نمائش سعودی عرب میں ہوگی

دبئی سے کراچی پہنچے والے ایک کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد

Sep 04, 2023 | 11:47 11:47 AM, September 04, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
<->
  • دبئی سے کراچی پہنچے والے ایک کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد
  • دبئی سے کراچی پہنچے والے ایک کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچنے والے ایک کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لئے بک کرائی گئی تھیں۔ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئیں۔اے این ایف نے ملک کے دیگر علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 2 ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کلو چرس اور 480 گرام آئس برآمد ہوئی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موٹر سائیکل سوار سے 6 پیکٹ چرس برآمد ہوئی۔یونیورسٹی روڈ پشاور سے ملزم سے 464 نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں، ہنگو کے رہائشی ملزم نے منشیات یونیورسٹی کے طلبا کو فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 86 کیپسول برآمد کئے گئے، خیبر کا رہائشی ملزم پرواز نمبر EK-637 کے ذریعے دبئی کے لئے روانہ ہو رہا تھا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خیبر کے علاقے زخہ خیل میں 2 کارروائیوں میں سمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 20 کلو چرس برآمد کی گئی۔تمام ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی آلودگی میں دوسرے نمبر پر

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو عہدے سے ریٹائر ہوں ...

    Sep 04, 2023 | 14:59
  • پنجاب:سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں ،خطرناک ...

    Sep 04, 2023 | 15:11
  • دبئی سے کراچی پہنچے والے ایک کنٹینر سے غیر ملکی ...

    Sep 04, 2023 | 11:47
  • اسرائیل کی امریکی ایف 35طیاروں کی خریداری کے لئے ...

    Sep 04, 2023 | 13:57
متعلقہ خبریں
  • 20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی ...

    Nov 06, 2023 | 11:38
  • 100 انڈیکس پہلی بار ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا ...

    Nov 07, 2023 | 10:24
  • دھرنوں‌ کی وجہ سے ملکی معیشت کو بہت نقصان پہنچا، نواز ...

    Nov 25, 2023 | 19:36
  • یہ جنگ مسلم اور غیر مسلم کی نہیں بلکہ ظالم اور مظلوم کی ...

    Nov 16, 2023 | 16:20
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group