لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں اے ٹی ایم ہیکر گینگ سرگرم
لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں اے ٹی ایم ہیکر گینگ سرگرم ملزمان شہریوں کے اے ٹی ایم کارڈز ہیک کر کے پیسے چوری کرنے لگے
ملزمان ہیکرز نے باغبانپورہ اور ہربنس پورہ کے دو شہریوں کا اکائونٹ ہیک کر کے اے ٹی ایم سے پیسے چوری کئےشہباز احمد اور اقدس سلیمی دونوں شہریوں کے اکائونٹس حبیب بنک لمیٹڈ میں ہیںشہباز احمد کے اکاونٹ سے 50ہزار جبکہ اقدس سلیمی کے اکاونٹ سے ڈیڈھ لاکھ نکلوائے گئے ہیںاے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی اطلاع میسجز کے ذریعے موبائل پر موصول ہوئیہیکنگ واقع کی درخواست ایف آئی اے،بینک محتسب اور متعلقہ بینکوں میں جمع کروا دی گئی ہیںملزم نے سرگودھا اور گجرانوالہ کے نجی بینک کی برانچ کے اے ٹی ایم مشین سے ٹرانسیکشن کیبینک کی طرف سے ملزم ہیکر کی تصویر متاثرہ شہری اقدس سلیمی کو واضح کر دی گئی