سعود ی خاتون فا رمو لہ کار ریسنگ میں حصہ لیں گی
سعودی عرب میں خوا تین پر ڈرا ئیونگ کی پا بندی ختم ہونے کے بعد سعودی خا تون بر طا نوی فا رمو لہ فور کار ریس میں حصہ لیں گی۔ زرا ئع کے مطابق جدہ میں پیدا ہو نے والی 27سالہ ریما جو فا لی دفا عی چیمپیئن ڈبل ریسنگ میں لوئس فوسٹر اور سبا سچین الواریز کے ہمرا ہ ڈرائیو کریں گی۔ اس حوا لے سے بات کرتے ہو ئے ریما جو فا لی نے کہا ہے کہ انہیں اس ریس میں حصہ لیکر ملک کی نما ئندگی کر نا اس کے لیئے اعزاز کی بات ہے۔