صدرعارف علوی کا محافظ ایپ کا افتتاح
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کے روز اسلام آباد میں ایوان صدر میں محافظ ایپ کا افتتاح کیا۔یہ ایپ پاکستان ہلال احمر سوسائٹی نے تیار کی ہے۔اس ایپ کا مقصد ان تمام افراد اور خاندانوں کو مفید معلومات کی فراہمی ہے جو قرنطینہ میں ہیں۔