امریکہ: شمالی کیرولینا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی
کیرولینا: امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں. گھر میں ایک پارٹی کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق فائرنگ شمالی کیلیفورنیا کے ایک گھر میں پارٹی کے دوران ہوئی۔ ولمنگٹن پولیس کے مطابق گھر پر پہنچے تو سات افراد فرش پر پڑے تھے، تین افراد کی لاشیں اور چار زخمی تھے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔