سندھ حکومت کا صوبے میں جمعہ اور اتوارکو کاروباری مراکز بند رکھنےکا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے میں جمعہ اور اتوارکو کاروباری مراکز بند رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سےجمعہ اور اتوارکو کاروباری مراکز بند رکھنےکا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میں جمعہ اور اتوارکوکاروباری مراکز بند رہیں گے،تاہم اشیائے خوردونوش، میڈیکل اسٹورز اور دودھ کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔