Waqt News
Monday | September 25, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عوامی سہولت کا بڑا منصوبہ: محسن نقوی نے بند روڈ ایلی ویٹڈ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
  • ٹک ٹاک کی طرح یوٹیوب نے بھی اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی
  • سپریم کورٹ ، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہیں، سراج الحق
  • آشوب چشم کا پھیلاؤ، پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری
  • نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں: مریم نواز
  • چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
  • چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے، محسن نقوی
  • اسلام آباد میں ٹک ٹاک بنانے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان ساتھیوں سمیت گرفتار
  • لاہورپولیس آپریشنز ونگ کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری
  • یصل آباد چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
  • ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست، سری لنکن ویمنز کی فائنل میں رسائی
  • احمد اور انعم عذیر، دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سرکرنیوالا پہلا پاکستانی جوڑا بن گیا
  • ایشین گیمز: تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
  • پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی
  • تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، مرتضیٰ سولنگی
  • ساف انڈر19 چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
  • ہانگ زو:اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب
  • سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
  • ورلڈکپ کی ٹرافی کو جیت کر پاکستان لےکرجانے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف
  • نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی نیویارک میں بزنس کونسل فار انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ میں امریکی کاروباری رہنماؤں سے ملاقات
  • سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کیلئے 9 رکنی کمیٹی قائم
  • اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کا بھارتی ردعمل پر کرارا جواب
  • ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل آنا باقی، پھر سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا،محکمہ موسمیات
  • الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کر دی
  • 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: نگران وزیر اعظم
  • کراچی پریس کلب پاکستان کی جمہوریت کے ارتقاء کا اہم مورچہ رہا ہے، مرتضی سولنگی
  • اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کی ملاقات
  • آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز، پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
  • اردو کے مایہ ناز شاعر تابش دہلوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے
  • اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں ہے: نیتن یاہو

ہم پوری تیاری کریں گے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں: مریم نواز

Apr 05, 2023 | 16:17 4:17 PM, April 05, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ہم پوری تیاری کریں گے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں: مریم نواز

راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے وکلا ء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سالوں آمریت رہی ہے، کسی منتخب وزیراعظم نے کبھی مدت پوری نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور مجھ پر جھوٹے مقدمات قائم ہوئے،عدلیہ نے کسی ڈکٹیٹر کے سامنے کھڑے ہونے کی جرأت نہیں کی ، عدلیہ نے جب بھی نکالا یا دھمکایا تو منتخب وزیراعظم کو ، عدلیہ کو ایک ڈکٹیٹر کے ظلم سے بچانے کیلئے نوازشریف سامنے آیا، جج سیٹھ وقار نے مشرف جیسے ڈکٹیٹر کو سزا سنائی، سیٹھ وقار کی عدالت کو سمیٹ دیا گیا اور صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا۔ مریم نواز کاکہنا تھا کہ میں نے ٹی وی پر دیکھا عمر عطا بندیال صاحب جذباتی ہوگئے، اس وقت بھی جذباتی ہونا چاہیے تھا جب کروڑوں عوام کے منتخب وزیراعظم کو دفتر سے باہر نکالا گیا ، مسلم لیگ ن کو سچ کی بات کرنے پر چن چن کر نااہل کیا گیا، مسلم لیگ ن کو کہا گیا یا تحریک انصاف میں شامل ہوں یا پارٹی چھوڑ دیں۔ مسلم لیگ ن کی رہنما نے مزید کہا کہ میں 5ماہ اڈیالہ میں قید رہی ، میں 2بار سزائے موت کی چکیوں میں رہ کر آئی ہوں، میں جیل میں ایک دن نہیں روئی، ایک گیدڑ اپنے آپ کو لیڈر کہتا ہے، جب وہ گھر سے نکلتا ہے تو جنگلے والی گاڑی میں سوار ہوجاتا ہے، 150سے زائد بار اپنے والد کا ہاتھ پکڑ عدالت پیش ہوئی ، کوئی ایسی عدالت نہیں جہاں انہوں نے مسلم لیگ ن کے چکر نہ لگائے ہوں۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب عمران خان کے راستے کی رکاوٹ تھے، آج یہ ہمیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جوڑتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف جب ریفرنس دائر ہوا تو اس وقت حکومت عمران خان کی تھی۔ انہوں نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سائفر کا جھوٹا ڈرامہ کیا،عمران خان گھر سے باہر نہیں نکلتے کیونکہ سارے کیسز اصلی ہیں ، قانون کی بالادستی کا بھاشن دینے والا پاکستان کے آئین و قانون کو کچھ نہیں سمجھتا، ہمیں کہا جاتا تھا جرم نہیں کیا تو تلاشی کیوں نہیں دیتے، ہم نے 5سال تلاشی دی مگر نکلا صرف اقامہ۔ مریم نواز کاکہنا تھا کہ عمران خان اور اس کے گھر والی نے توشہ خانہ کے تحائف چوری کیے ہیں، یہ قوم سے کئی سال جھوٹ بولتے رہے، سعودی عرب سے ملنے والی گھڑیاں فروخت کی گئیں، فرح گوگی جہاز بھر کر پیسہ پاکستان لائیں ان کا کوئی پتہ نہیں ، تم بھی جانتے ہو کہ تم نے جرم کیا ہے اور تمھارے سہولت کار بھی، ایک نیا طریقہ دیکھا گیا ہے چٹکی بجاؤ اور ضمانت لو۔ انہوں نے کہا چیف جسٹس آپ نے شہباز شریف سمیت ساری حکومت کو یہ طعنہ تو دے دیا کہ کل جیل میں تھے اور آج پارلیمان میں تقریریں کررہے ہیں ذرا یہ بھی کہا ہوتا کہ کچھ ایسے بزدل بھی ہیں کہ جب ان کے پاس عدالتی حکم نامہ آتا ہے تو وہ چارپائی کے نیچے سے نہیں نکلتے، آج یہ الیکشن الیکشن کرررہا ہے، یہ 8ماہ بعد انہی الیکشن پر روئے گا، یہ الیکشن ہار جائے گا، جن الیکشن کو یہ آج لیکر بیٹھا ہے یہ ہارنے پر انہی پر روئے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ہاتھوں پاکستان کو گروی رکھا، یہ آٹے کی لائنیں چھوٹی اور انصاف مانگنے والوں کی لائنیں لمبی ہیں، آپ اس کو اقتدار میں لانا چاھتے ہو جس نے کرپشن کی موجودہ بینچ نے سہولت کاری کی ذمہ داری لے لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے جب کسی کو سنا ہی نہیں تو ہم آپ سے کیا گلہ کریں، فل کورٹ کی ڈیمانڈ ناجائز نہیں تھی، لاہور سے پیسہ چلتا تھا اور بنی گالہ جاتا تھا جس کو کسی کو معلوم نہیں ، فل بنچ اس لیے نہیں بنایا کہ دل میں خوف تھا کہ ناانصافی کھل کر سامنے آجائے گی۔ رہنما مسلم لیگ ن کاکہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے اسکینڈل کی ہوشربا داستانیں ہیں، نوازشریف سی پیک پاک چائنہ اکنامک کوریڈور بناتا رہا، یہ پنجاب میں جی پیک گوگی پنکی اکنامک کوریڈور بناتے رہے، پنجاب کی حکومت عمران خان کو پلیٹ میں رکھ کر دی کہ لو بیٹا توڑ دو، بات وہاں سے شروع ہوگی جہاں سے آپ نے آئین کو ری رائٹ کیا، سیاسی جماعتیں تو مشاورت کرلیں گی، مگر آپ بھی دیگر ججز کے ساتھ مشاورت کرلیں، جو آئین کا اطلاق پنجاب پر ہوتا ہے اس کا اطلاق خیبرپختونخوا کے الیکشن پر کیوں نہیں ہوتا۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے پیچھے سے 3 چار ججز ہٹا دو یہ دھڑام سے نیچے گر جائے گا، ہم الیکشن سے آتے ہیں ، الیکٹ ہوکر یہاں پہنچے ہیں، آئین میں لکھا ہے الیکشن وقت پر ہوں گے، ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہی ہوں گے۔

عوامی سہولت کا بڑا منصوبہ: محسن نقوی نے بند روڈ ایلی ویٹڈ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • محکمہ موسمیات نے پھر ملک میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی۔

    Apr 05, 2023 | 10:45
  • اسرائیلی انٹیلی جنس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Apr 05, 2023 | 10:02
  • یو اے ای نے خطرناک ماربرگ وائرس کے خلاف دوسری وارننگ ...

    Apr 05, 2023 | 11:09
  • چینی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    Apr 05, 2023 | 10:39
متعلقہ خبریں
  • انتخابات 90 روز میں ہونے چاہئیں، یہ آئینی تقاضا ہے: ...

    Sep 09, 2023 | 21:26
  • میاں صاحب کا مورال اچھا ہے، اپنے ملک میں رہنا چاہتے ...

    Sep 22, 2023 | 19:22
  • نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں: مریم نواز

    Sep 24, 2023 | 18:27
  • لاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج ...

    Aug 30, 2023 | 20:17
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group