وکیلی چٹان پر تیزی سے دوڑنے کا خطر ناک کارنامہ
خطروں سے کھیلنے کا شوق تو بہت لوگوں کو ہوتا ہے لیکن، اس نوجوان نے بلندی کی پرواہ کئے بغیر اپنا ڈرون کیمرہ آن کیا اور پہاڑ کی نوکیلی چٹان پر دوڑنا شروع کر دیا ، اس منچلے نوجوان نے نہ صرف کئی خطرناک راستوں کو بہادری سے عبور کر لیا بلکہ اپنا توازن بھی بر قرار رکھ