شیخو پورہ:ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جانبحق،4 زخمی ہوگئے
سرگودھا روڑماچھیکے کے قریب تیزرفتار آئل ٹینکر رکشہ کے ساتھ ٹکرا گیا-جسکے نتیجہ میں رکشہ پر سوار2 افراد جاں بحق سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے- ریسکیو ٹیم نیموقع پر پہنچ زخمیوں کوڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا جہاں پر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔