تین سال قبل بھارت نے جبری طور پر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی، ہمارا ایمان ہے شہداء کی قربانیاں رنگ لائے گئی:مشعال ملک

Aug 05, 2022 | 00:05

مشعال ملک کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ تین سال قبل بھارت نے جبری طور پر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی،ستر سال سے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں اپنے قدم جما رہی تھی،بھارت کشمیر میں صدی کی سب سے بڑی ڈکیتی کرنے جارہا ہے،کشمیریوں کی زمینوں پر قبضے کے لیے بھارت نے لاکھوں کی تعداد میں لوگ کشمیر میں بیجھ دہے،کشمیریوں کو اپنے ہی گھروں سے بے گھر کر کے سڑکوں پر پھینک دیا ہے،60 لاکھ ڈومیسائل کشمیر کے ہندؤں کو دے دیے ہیں،کرونا کے قہر سے بھی دنیا نے سبق نہیں سیکھا،ہمارا ایمان ہے شہداء کی قربانیاں رنگ لائے گئی،دنیا کے پاس ابھی بھی وقت ہے حق اور سچ کا قلم الم بلند کڑے.

مزیدخبریں