Waqt News
Sunday | August 14, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے:  وفاقی وزیر احسن اقبال
  • عمران خان کے خطاب میں جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں تھا: وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
  • پاکستان زندہ باد‘: آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر شوبز شخصیات کے خصوصی پیغامات
  • بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت اس ملک کے لیے بہت ضروری ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
  • شہید ہونے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی سکیورٹی فورسز کی چوکی پردہشت گردوں کے حملے کی مذمت
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
  • دورہ نیدرلینڈز: قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کمیونٹی کیساتھ آزادی کا جشن منایا
  • دیر میں دھماکے سے سیکیورٹی فورس کے دو اہلکار شہید
  • میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چوہدری
  • بچوں کی بہتری اورترقی کےلئےحکومت مزیداقدامات اٹھائے گی،وزیراعظم
  • اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا
  • بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پاکستان کیلئے انتہائی اہم ہے، صدر مملکت
  • پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
  • وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے ہمراہ، ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان شہید کے گھر آمد
  • پاک فضائیہ میں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
  • گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر فریئر ہال کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنا لیا
  • ہم جوہری ملک بن سکتے ہیں تو معاشی ملک کیوں نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
  • مزارقائد پرگارڈز تبدیلی کی تقریب،پاک نیوی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے
  • وزیرِ اعظم پاکستان کا 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام
  • عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
  • امریکا سے دوستی چاہتا ہوں اس کی غلامی نہیں چاہتا: عمران خان
  • نواز شریف نے کوئی بھی دباو قبول کئے بغیر ایٹمی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ شہباز شریف
  • ٹی ایل پی کی ریلی: اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کر دیا
  • شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان کیلئے پارلیمنٹ کی بالادستی ضروری ہے، آصف زرداری
  • خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
  • جشن آزادی اور بدلتے رواج ۔کسٹمائیزڈ کیک کے ساتھ
  • صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
  • میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 38 اعشاریہ 63 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

Aug 05, 2022 | 21:47 9:47 PM, August 05, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 38 اعشاریہ 63 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 33 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، پیاز، ٹماٹر، آلو، دالیں، لہسن، انڈے، تازہ دودھ، دہی کی قیمتیں بڑھ گئیں، پیاز کی فی کلو قیمت میں 18.79 روپے کا اضافہ ہوا اور فی کلو قیمت 75 روپے سے بڑھ کر 95 روپے تک ہو گئی، ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 8.8 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی کلو قیمت 74 روپے سے بڑھ کر 83 روپے تک ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق آلو کی فی کلو قیمت 57.62 روپے سے بڑھ کر 60.52 روپے ہو گئی، دال مونگ کی فی کلو قیمت میں 11 روپے، دال مسور 13.8 روپے کا اضافہ ہوا، ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 96 پیسے،ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 40 روپے 25 پیسے مہنگا ہوا۔ رواں ہفتے 20 کلو آٹے کا تھیلا بھی 2 روپے 58 پیسے تک مہنگا ہوا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 1217 روپے سے بڑھ کر 1220 روپے کا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران سگریٹ، بیف، صابن اور گڑ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، صرف 4 اشیا ضروری کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں انتہاپسندوں نے ظلم کی ...

    May 20, 2018 | 12:21
  • ماہِ صیام، ’’نیکیوں کا موسمِ بہار‘‘ ایک بار پھر ہمیں ...

    May 20, 2018 | 11:18
  • قصور سے سابق ایم پی اے الیاس خان پاکستان مسلم لیگ ن میں ...

    May 20, 2018 | 09:36
  • عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ،

    May 20, 2018 | 13:43
متعلقہ خبریں
  • ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ ...

    Jul 29, 2022 | 23:01
  • مہنگائی کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    Aug 01, 2022 | 18:24
  • ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 7 اموات ، ...

    Jul 20, 2022 | 10:16
  • کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ

    Jul 21, 2022 | 13:22
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group