چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے درمیان لاہور میں ملاقات
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے درمیان لاہور میں ملاقات -ملاقات کے بعد احسان مانی اور سرفراز احمد کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے سرفراز احمد پر بحیثیت کپتان اعتماد کا اظہار کیا جائے گا اور وہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان ہوں گے۔