سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں
سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں،مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کیلیئے امیدوار 15 فروری تک درخوست فارم پہ درخواستیں ارسال کریں،درخواست پچاس ہزار روپے کے بنک ڈرافٹ مع فارم مسلم لیگ ن کے نام ارسال کی جائے،درخواستیں 15 فروری تک مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ 180 H ماڈل ٹاؤن لاہور کے پتہ پربھیجی جائیں .