ماہرین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی کا استعمال کم وزن افراد کیلئے انتہائی مفید ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی آکسیڈنیٹ پائے جاتے ہیں جو غذائیت کے اعتبار سے سیب، گاجر اور چقندر سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔
مونگ پھلی کا استعمال کم وزن افراد کیلئے مفید ہے
Jan 05, 2017 | 10:53