معروف شیف اور میزبان زیبدہ آپا انتقال کرگئیں
زبیدہ آپا کے دو دہائی قبل کوکنگ ایڈوائز کی حیثیت سے شو بز میں قدم رکھا تھا،،وہ اپنے منفرد سٹائل،، مزیدار کھانوں کی ریسیپیز اور چٹکلے کے باعث خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں میں بھی بے حد مقبول تھیں،زبیدہ آپا گھر میں پیش آنے والے مسائل کا حل چٹکیوں میں حل کردیا کرتی تھیں،زبیدہ آپا کاخاندان کئی حوالوں سے معروف ہے،،ان کے بھائی انور مقصود مشہور کمپیئر اور منجھے ہوئے مصنف ہیں،،وہ طنزومزاح میں کمال رکھتے ہیں،،جب کہ ان کی بہن اور معروف مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کا فروری دو ہزار سولہ میں انتقال ہوا تھا،،جن کو کئی اعزازت سے نوازا گیا ہے،