ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور، مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژنوں، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں اکثرمقامات پرجبکہ سرگودھا، ساہیوال، گوجرانوالہ، پشاور، کوہاٹ، مردان اوربنوں ڈویژنوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی ۔مری،گلیات، مالاکنڈ ڈویژن ،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔آ ج صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد دس ڈگری سینٹی گریڈلاہور آٹھکراچی بیسپشاور نوکوئٹہ چارگلگت منفی ایکمری صفراورمظفرآباد تین ڈگری سینٹی گریڈ