کراچی پیکج میں شامل پہلا منصوبہ مکمل ہوگیا، بلاول بھٹو آج منصوبے کا افتتاح کریں گے

کراچی پیکج میں شامل پہلا منصوبہ مکمل ہوگیا، بلاول بھٹو آج منصوبے کا افتتاح کریں گے، ابراہیم حیدری پر دوسرا پیپلز اسکوائر مکمل کرلیا گیا، ابراہیم حیدری کورنگی کو ملاح اسکوائر کا نام دیا گیا ہے، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب ماضی میں بلدیاتی حکومتوں نے اس مقام کو نظرانداز کیا، تیسرے پیپلز اسکوائر کا افتتاح جلد ملیر کھوکھراپار میں کیا جائے گا، مرتضیٰ وہاب