سعودی وزیر خارجہ کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کویتی ہم منصب احمد ناصر المحمد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ،دونوں ملکوں کے تعلقات ، علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔