نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ،16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
سلیکٹر شاہد آفریدی کی نیوز کانفرنس ہمارے پاس ٹیلنٹ ہے، مستقبل کو بھی دیکھنا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان حارث روف ،حارث سہیل ،کامران غلا م ٹیم میں شامل ہیں، چیف سلیکٹر شاہد آفریدی شاہنواز دھانی ،محمد حسنین بھی ٹیم میں شامل ہوں گے ،چیف سلیکٹر شاہد آفریدی شاہنواز دھانی ،محمد حسنین اورشان مسعود بھی ٹیم میں شامل ہوں گے ہم چاہتے ہیں بابر جتنا بڑا پلیئر ہے اتنا بڑا کپتان بھی بنے، شاہد آفریدی ڈومیسٹک کرکٹ کی پرفارمنس اہمیت رکھتی ہے