امریکہ نے بھی شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
امریکہ نے بھی شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ، امریکی وزیرِخارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل امریکہ کے لیے بڑاخطرہ ہے،، امریکہ اس تجربے کی سخت مذمت کرتا ہے،، یہ میزائل امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے لیے نیا چیلنج پیش کر رہا ہے