امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر پورا ملک آتش بازی سے چمک اٹھا

امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر پورا ملک آتش بازی سے چمک اٹھا، تمام ریاستوں میں عوام نے یوم آزادی کو پھر پور طریقے سے منایا، جبکہ دیگر ممالک کی جانب سے امریکہ کو مبارکباد کے پیغام بھی پہنچائے گئے