سپر ہیرو سپائیڈر مین کے مداح تیار ہو جائیں

ہدایتکار جان واٹس کی اس فلم کی کہانی گزشتہ فلموں کی طرح نوجوان پیٹر پارکر کے گرد گھومتی ہے جس میں مکڑی کی خوبیاں موجود ہوتی ہیں
نئی فلم میں دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے آئرن مین بھی سپائیڈر مین کا ساتھ دیں گے
ایکشن فلم میں آئرن مین کے کردار میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر جبکہ سپائیڈر مین کے روپ میں ٹام ہالینڈ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے، دیگر کاسٹ میں مریسا ٹامی، ڈونلڈ گلوور اور مارٹن سٹارپر شامل ہیں۔
ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم سپائیڈر مین ہوم کمنگ سات جولائی کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔