فلسظین میں ظلم سہنے والے 13 سالہ اسپائیڈرمین نے پوری دنیا میں اپنا نام بنا لیا

فلسظین میں ظلم سہنے والے 13 سالہ اسپائیڈرمین نے پوری دنیا میں اپنا نام بنا لیا ، جس نے جسمانی لچک کاعالمی ریکارڈ بنا کر گنیز بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ، محمد الشیخ نامی یہ لڑکا اسپائیڈر مین کے نام سے جانا جاتا ہے ، ماہرین کے مطابق بچے کی پیدائش انتہائی لچکدار ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ ہوئی تھی، یہ بچہ اپنے جسم کو انتہائی حد تک موڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے
بچہ خود کو کسی بھی جانب موڑ سکتا ہے، رواں برس بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام بھی درج کرایا ،، اس بچے کا عزم ہے کہ وہ مستقبل میں شہرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اپنا نام کمائے گا۔