مریم نواز صاحبہ کو خاتون پولیس افسر کی جانب سے سیلوٹ کیا
جے آئی ٹی کی کارروائی پر کپتان کی پوری نظر،،مریم نواز صاحبہ کی پیشی کے دوران بھی عمران خان فل ایکشن میں نظر آئے، مریم نواز صاحبہ جب فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچیں تو ایس ایس پی سپیشل برانچ ارسلا سلیم نے آگے بڑھ کر ان کی گاڑی کا دروازہ کھولا،،اور انہیں سیلوٹ کیا، مریم نواز کے ہاتھ سے گرنے والا پین بھی خاتون افسر نے اٹھا کر دیا