کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی
دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہےسائنس دانوں کا کہناہےکہ کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا، ایلفا اور گاما اقسام سے بھی زیادہ پھیلتی ہے، لیمبڈا وائرس کورونا ویکسین کے خلاف بھی زیادہ مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے۔