ملک بھرمیں سورج کےآگ اگلنےکاسلسلہ جاری ہے،

Jun 05, 2018 | 09:51

ملک بھرمیں سورج غضب ڈھانےلگا،مختلف علاقوں میں قیامت خیزگرمی شدت اختیارکرگئی،،اسلام آبادمیں پارہ اکتالیس،بارکھان،فیصل آباد اورسوگودھامیں چوالیس،لاہورمیں بیالیس،حیدرآباد میں اکتالیس جبکہ سکھرمیں سینتالیس تک پہنچ گیا،،آئندہ چندروزکےدوران بیشترعلاقےشدیدگرمی کی لپیٹ میں رہیںگے،اندرون سندھ ،جنوبی،وسطی پنجاب اورمشرقی بلوچستان میں پارہ پچاس تک رہنےکا امکان،موسم کا حال بتانے والوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ گزشتہ روزبھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا،سب سےزیادہ گرمی دادو ،بکھر،سبی،لاڑکانہ، بہاولنگر،رحیم یار خان،جیکب آباد میں ریکارڈ کی گئی

مزیدخبریں