معروف ہالی وڈایکشن ہیروڈینزل واشنگٹن کی سسپنس تھرلرفلم 'دی ایکیولائزرٹو ' the equalizer2 کا ٹریلر جاری کردیاگیا،
ہدایتکاراونٹونی فوکوا Antoine fuquaکی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم دی ایکیولائزرthe acculizer کاسیکوئل ہےجس میں ایک بارپھرڈینزل واشنگٹن سابق انٹیلی جنس آپریشنل کمانڈرکےکردارمیں مافیا سےجنگ کرتےدکھائی دیںگے۔ فلم کی کاسٹ میں ڈینزل واشنگٹن denzel Washington اور ایشٹن سینڈرز ashton sanders کے علاوہ پیڈرو پاسکل pedro pascal،سکینہ جیفرےsakina jaffrey،ملیسا لیو Melissa leo اور بل پل مین bill pullman سمیت دیگر اداکار شامل ہیں،، کرائم فلم 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔