اب بالوں کو ڈائی کرکے اپنی مرضی کا رنگ دینے کا کوئی مسئلہ نہیں رہا
خواتین کوپارٹی یا فنکشن میں جانے کیلئےبالوں کوکلر کرنے کی جھنجھٹ سےآزادی مل گئی،ماہرین نےکلرچینجروگ تیار کرلی،خاص قسم کی وگ پہن کربغیرڈائی کیے بالوں کو مرضی کا رنگ دیا سکاتا ہے، اس وگ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ ہرپندرہ منٹ بعد اس کا کلرچینج کیاجاسکتاہے، لیکن اس کے لیے صرف آپکو ہلکی سی ہیٹ دینی پڑے گی، اس وگ کے بنانے والے کا کہنا ہے کہ اس نے یہ وگ باربیز کے بالوں سے متاثر ہو کر بنائی ہے، یہ وگ فیشن کی دنیا میں ایک انقلاب ہے۔