رمضان شوگر ملز کیس: فرد جرم عائد کرنے کیلاحتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 11 جون کو طلب کرلیائے شہباز اور حمزہ 11 جون کو طلب
احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 11 جون کو طلب کرلیا۔ عدالت 11 جون کو فرد جرم عائد کرے گی۔ ادھر احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کے شریک ملزم شاہد محمود کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی۔