صومالیہ،سکیورٹی فورسز نے70 عسکریت پسندوں کو مار ڈالا
صومالیہ کے وسطی شابیلی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے الشباب کے دو سینئر کمانڈروں سمیت ستر عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ایک بیان میں فوج کے ترجمان نے کہاکہ آپریشن کے دوران کئی علاقوں کو آزاد بھی کروالیا گیا ہے۔