وزیراعظم ماحولیات پر توجہ دے رہے ہیں، ہم نے نئی چیزوں کی بنیاد رکھی،پرویز الہیٰ
لاہور: چودھری پرویزالٰی کا ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب انسان ہر تجربے سیکھتا ہے، کہتے ہیں مفت مشورہ نہیں دینا چاہیئے،کہا جاتا ہے باربار نہ کہیں کہ ہم نئے آئے ہیں، ہمارے تمام منصوبے دیرپا تھے، ہم نے ماحولیات پر بھی کام کیا فضائی ماحول کو ٹھیک کرنا کسی پر احسان نہیں ہے، ہم نے نئی چیزوں کی بنیاد رکھی، ضلعی سطح پر شروع کیے گئے کام کے اثرات ہوتے ہیں، فضائی آلودگی ختم کرنے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو آگے آنا ہوگا، پرویزالہٰی
وزیراعظم ماحولیات پر توجہ دے رہے ہیں، ہم نے نئی چیزوں کی بنیاد رکھی ریسکیو ادارے کی بنیادپرہم نے اپنےتجربات پرڈالی،دیہی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے اثرات دور تک پہنچتے ہیں، جہاں پولیس اسٹیشن نہیں وہاں گینگز پیدا ہوجاتے ہیں،پرویز الہیٰ