ابوظہبی میں آج پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سےجبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا
ابوظہبی میں آج(منگل) پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سےجبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ پہلا میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق تیسرے پہر ساڑھے چاربجے جبکہ دوسرا رات نوبجے شروع ہوگا۔